دار الافتاء مدرسہ ابن عباس مسلمانوں کو اپنے شرعی مسائل کے حل میں رہنمائی فراہم کر رہا ہے، مفتیان کرام شرعی فتاوی صادر فرماکر ان کے مسائل کا جواب تحریری صورت میں دیتے ہیں، اسی طرح یومیہ لوگ خود حاضر ہوکر زبانی مسائل بھی پوچھتے ہیں، اس کے علاوہ ملک و بیرون ملک سے ای میل پر آمدہ سوالات کے جوابات بھی صادر ہوتے ہیں۔
اب تک دار الافتاء مدرسہ ابن عباس سے لگ بھگ دو ہزار کے قریب فتاوی جاری کئے جاچکے ہیں۔