مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات
خواتین اور لڑکیوں کی دینی وتعلیمی تربیت کی ضرورت کے پیش نظر اس ادارے کی بنیاد رکھی گئی۔ مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات، چوہدری محمد علی چیریٹیبل ٹرسٹ کے تحت قائم ہونے والا سب سے پہلا تعلیمی ادارہ ہے، سن 1986 میں گلستان جوہر کراچی میں اس کا قیام عمل میں لایا گیا، ملک بھر کے بنات کے مدرسوں میں اپنی معیاری پڑھائی کی وجہ سے ایک منفرد درجہ رکھتا ہے۔۔
شعبہ جات
- شعبہ حفظ القرآن الکریم
- شعبہ حفظ الحدیث
- شعبہ تحضیری
- شعبہ بنات 6 سالہ
- شعبہ بنات 3 سالہ
- ایک سالہ مستورات کورس
- شعبہ تخصص فی اللغۃ العربیۃ
- دورہ شعبان
- تخصص فی الافتاء (عالمات)