روضہ عائشہ، گلستان جوہر، کراچی
روضہ عائشہ چھوٹے بچوں اور بچیوں کی عربی زبان میں معیاری دینی تعلیم و تربیت کا ادارہ ہے۔ یہاں بچوں کو تین سے چار سال کی عمر میں داخل کیا جاتا ہے۔ یہ بچے مختلف تعلیمی مراحل مکمل کرتے ہوئے لڑ کے مدرسہ ابن عباس رضی اللہ عنہا کے 9 سالہ نصاب میں اور لڑکیاں مدرسہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا للبنات کے نصاب ۶ سالہ میں اپنے تعلیمی سفر کو مکمل کرتے ہیں۔