شعبہ روضہ میں پڑھائی کی مدت ۳ سال ہے۔یہ مکمل عربی میڈیم نظامِ تعلیم ہے۔اس میں تین سے چار سال کی عمر کے بچوں کو لیا جاتا ہے۔ تین سال کی تعلیم کے بعدمزید ایک سال درجہ ابتدائی ہے۔ اس درجہ میں قاعدہ، ناظرہ قرآنِ کریم کے چند سپارے، اور دیگر مضامین (عربی، ریاضیات، سائنس وغیرہ) کی تعلیم شامل ہے۔