مدرسة ابن عباس
جاري التحميل...

اس شاخ کی بنیاد اسلام آباد ، بارہ کہو میں  1435ھ / 2014ء میں رکھی گئی۔ اس شاخ میں دو تعلیمی شعبے (شعبہ بنین ، شعبہ دورۃ سنۃ) قائم ہیں، نیز حفظ قرآن کریم کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔

معہد کے طلبہ مزید تعلیم کے لئے اور بنین کے طلبہ متعینہ مدت (چار سال ) مکمل کرنے کے بعد مرکزی شاخ گلستان جوہر کراچی میں اپنا تعلیمی سفر جاری رکھتے ہیں۔

مستقبل میں مرکز کے زیر انتظام تمام تعلیمی شعبوں کا قیام منصوبہ میں شامل ہے۔