کراچی کورنگی ٹاؤن میں مدرسہ ابن عباس کی ایک شاخ 1435ھ / 2014ء کو قائم کی گئی۔
اس شاخ میں شعبہ بنین الصف الثالث تک موجود ہے۔۔ نیز حفظ قرآن کریم کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ بنین کے طلبہ تین سال مکمل کرنے کے بعد مرکزی شاخ گلستان جوہر کراچی میں اپنا تعلیمی سفر جاری رکھتے ہیں۔
مستقبل میں مرکز کے زیر انتظام تمام تعلیمی شعبوں کا قیام منصوبہ میں شامل ہے۔