مدرسة ابن عباس
جاري التحميل...

مدرسہ ابن عباس کے مرکزی شاخ کا قیام  1422ھ/2001ء کو ہوا۔   مدرسہ ابن عباس کے زیر انتظام چلنے والے تمام شعبے یہاں پر قائم ہیں،    دورۃ سنہ کو یہاں کے بجائے دیگر شاخوں میں رکھا گیاہے۔ دار الافتاء مدرسہ ابن عباس، اور مسجد ابوبکر صدیق بھی اس کا حصہ ہیں۔